غنڈہ گردی

غنڈہ گردی

ہوموفوبِک اور ٹرانزفوبِک غنڈہ گردی کا سامنا کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ غنڈہ گردی سے آپ کی خود اعتمادی پر منفی اثر پڑ سکتا ہے، اور آپ خود کو تنہا اور خوفزدہ محسوس کر سکتے ہیں۔ یہ یاد رکھنا اہم ہے کہ اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں کہ آپ کو دھمکایا جا رہا ہے، اور کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ آپ کو دھمکائے۔

والدین، استاد، یوتھ/کھیلوں کے گروپ لیڈر، یا کوئی بھی ایسا فرد جس کے پاس کوئی عہدہ ہو، اور مدد کر سکتا ہو، اسے بتانا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ کو ایسا کرنا بہت مشکل لگ رہا ہو یا آپ خوفزدہ ہوں، تو کسی دوست سے بات کریں کہ جب آپ غنڈہ گردی کے بارے میں بات کر رہے ہوں تو وہ آپ کی معاونت کرے اور آپ کا ساتھ دے ۔ ہماری ہیلپ لائن کی فہرست حاصل کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں، ان میں سے کئی دن کے 24 گھنٹے کال کے لیے